RSS Feed
فتاویٰ جات
   


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا غیر اللہ کے لیے نذر کی نیت سے ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے؟ (فتاویٰ نذیریہ (۱؍۱۴۷) [ع،ش] ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام عل...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ کیا حکم ہے درباب حلت و حرمت اُن سانڈوں کے جس کے صاحب کا یعنی چھوڑنے والے کا کچھ پتہ و نشان نہیں اور دوسرے ہنود اوسکے ذبح کرنے میں مانع ہوتے ہیں اور ان پاٹھیوں ک...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوائے خدا کے آنحضرت ﷺ کے لیے یا اور کسی نبی یا ولی وغیرہ کے لیے علم غیب اور ہر جگہ حاضر ناظر ہونا ثابت ہے یا نہیں؟ اور در صورت نہ ہونے کے جو شخص سوائے خدا کے کسی نبی یا ولی وغیرہ کے لیے علم غیب اور ہر جگہ حاضر ناظر ہون...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کسی نبی یا ولی یا اور کسی کو خدا تعالیٰ کے سوا اپنی مشکل کشائی اور حاجت برآری کے لیے پکارنا اور اس سے مددیں چاہنا اور مرادیں مانگنا شریعت میں کیا حکم رکھتا ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة ا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قبر میں منکر نکیر کے سوال کے وقت جناب رسول اللہ ﷺ کا مردے کے پاس تشریف لانا ثابت ہے یا نہیں؟ اور در صورتیکہ ثابت نہ ہو تو جو شخص ایسا اعتقاد رکھے، از روئے شریعت کے اس پر کیا حکم ہوگا؟ ------------------------- الجواب...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بخدمت شریف علما اہل حدیث زاد مجدکم ۔ السلام علیکم۔ نہایت ادب کے ساتھ التماس ہے کہ مسئلہ ذیل کا جواب بہت جلد عنایت فرما دیں: ایک مولوی صاحب نے بیان کیا کہ '' خداوند تعالیٰ مجرموں کو سزا نہ دے اور نیکوں کو جنت نہ دے تو...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب مولوی ابو سعید محمد حسین صاحب لاہوری نے اشاعۃ السنہ جلد ۱۷ ص ۱۶۹ میں در بحث عصمت انبیاء علیہم السلام بعد نقل حدیث صحیح البخاری: '' عن أبي ھریرۃ أن النبى ﷺ قال : ما من مولود یولد إلا والشیطان یمسه حین یولد فیستھ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رسول اللہ ﷺ کے والد ماجد عبداللہ کے ایمان یا عدمِ ایمان کے بارے میں کوئی حدیث صحیح صحاح ستہ میں موجود ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسئلہ تکفیرِ مرزا غلام احمد قادیانی کی تائید (عربی فتوے کا اُردو ترجمہ): (دیکھیں: ''پاک و ہند کے علمائے اسلام کا اولین متفقہ فتوی'' (ص ؛ ۱۵۷، ۱۵۸) دارالدعوۃ السّلفیہ لاہور۔ ------------------------- الجواب بعون الوه...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ذکرِ ولادتِ رسول کے وقت جو مجلسِ مولد میں کھڑے ہو جاتے ہیں، تو یہ کھڑا ہونا بایں اعتقاد کہ رسول اللہ ﷺ کی روح مبارک وہاں تشریف لاتی ہے اور آنحضرت ﷺ ہر جگہ حاضر ناظر ہیں، شرع میں کیا حکم رکھتا ہے اور بے اعتقاد اس امر کے...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بیعتِ توبہ کی بحث: (إعلام الأنام بزلة بعض الأعلام از مولانا فقیر اللہ پنجابی مدراسی) ۔ [ع،ش] سوال: الحمد للہ رب العالمین، والصلوۃ والسلام علی رسوله محمد وآله وآصحابه أجمعین۔ صاحب اشاعتہ السنہ نے (جلد ۲۰ ص ۳۴۹) م...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته (۱) تقلید ایک امام معین کی اس طور پر کرنا کہ اگرچہ کوئی مسئلہ اپنے مذہب کا مخالف حدیث رسولﷺ کے ہو، لیکن بوجہ تقلید معین کے اس پر اڑے رہنا اور حدیث رسول اللہﷺ کی مخالفت اختیار کرنا، اس تقلید کا کتاب و سنت سے کیا حکم ہے ا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رفع یدین رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے سر اٹھا کر اور دوسری رکعت سے کھڑے ہو کر کرنا احادیث صحیحہ مرفوعہ غیر منسوخہ سے ثابت ہے یا نہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے متعلق حدیث صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو حافظ ابن قیم رحمہ اللہ کے قول ''سینے پر ہاتھ باندھنے کا ذکر صرف مومل بن اسماعیل نے کیا ہے'' کا کیا مطلب ہے؟ جبکہ مومل بن اسماعیل کو، اگرچہ ابن معی...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا احادیث صحیحہ مرفوعہ غیر منسوخہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آمین بالجہر امام و ماموم و منفرد کے لیے صلوٰۃ جہریہ میں کہنا احادیث صحیحہ مرفوعہ غیر منسوخہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ اور اس کا کیا حکم ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورح...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ( الإشارة بالسبابة عند التشھد فى الصلاة)''نماز میں شہادت کی انگلی سے تشہد میں اشارہ کرنا'' حدیث شریف سے ثابت ہے یا نہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟ اور محققین حنفیہ کا اس باب میں کیا مسلک ہے؟ ------------------------- الج...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک مقتدی اکیلا صف میں نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ اور نہیں درست ہو تو اگلی صف کے کنارہ سے کسی مقتدی کو پیچھے لے لے یا بیچ میں سے یا جہاں سے چاہے اور اگلی صف میں جو ایک آدمی کی جگہ گالی ہوئی ہے، وہ خالی ہی رہے یا اس کے ب...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نمازی کے کس قدر آگے سے گزرنا منع ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نمازی کی نماز کی جو حد ہے...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جواز تکرارِ جماعت مسجدِ واحد میں، حدیث صحیح سے ثابت ہے یا نہیں اور فقہائے حنفیہ کی اس میں کیا رائے ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ تین رکعت وتر پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر آپ یہ جواب دیں کہ جائز ہے تو ابوہریرہ، ابن عباس اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم کی حدیثوں کا کیا جواب ہے کہ وہ مرفوعاً ( بہ اختلاف اقوال موقوفاً ) روایت...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک شہر میں چند جگہوں میں جمعہ کی جماعت جائز ہے یا نہیں؟ قدیم جامع مسجد کے نزدیک دوسری جامع مسجد اور جمعہ کی جماعت قائم کرنی، جس سے جامع مسجد قدیم کی جماعت میں تفرق اور نقصان واقع ہو، جائز ہے یا نہیں؟ ---------------...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس امر میں کہ خطبہ جمعہ وغیرہ میں واسطے سمجھانے عربی نہ جاننے والوں کے، خطبہ عربی کا اردو، پنجابی یا فارسی میں حسب حاجت ترجمہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ -------------------------...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مصافحہ بالتخصیص بعد نماز جمعہ یا عیدین کے غیر وقت ملاقات کے کرنا رسول اللہﷺ اور صحابہ اور تابعین اور تبع تابعین اور ائمہ مجتہدین سے ثابت ہے یا نہیں اور اس کا کیا حکم ہے اور محققین حنیفہ نے اس کو کیا لکھا ہے؟ ---------...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک شخص مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھنے جاتا تھا۔ بعض آدمیوں نے اس کو منع کیا کہ تم اس مسجد میں نماز پڑھنے مت آؤ۔ جو لوگ خانہ خدا میں اللہ تعالیٰ کی عبادت سے منع کرتے ہیں، ان کا حکم اللہ جل شانہ کے نزدیک کیا ہے؟ نمازِ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میت کی پیشانی پر انگلی سے بسم اللہ لکھنا اور کوئی متبرک چیز مثلاً غلافِ کعبہ کا ٹکڑا کفن پر باندھنا جائز ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الح...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تیجا کرنا، یعنی بعد مرنے مردوں کے تیسرے دن جو لوگ جمع ہو کر قرآن پڑھتے ہیں اور چنوں پر کلمہ پڑھ کر تقسیم کرتے ہیں، اور دسواں، بیسواں، چالیسواں، چھ ماہی، برسی کرنا کیسا ہے؟ ۲۔ مردہ کو دفن کرنے کے بعد جمعہ کے دن تک کسی ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک گور غریباں مسلمانوں کا جو سینکڑوں برس سے قائم ہے اور برابر اس میں میت مسلمانوں کی دفن ہوا کرتی ہے، بالفعل ایک مرد غیر مسلم کا ہاتھ پیر باندھ کر ایک گڑھا کھود کر اس گورستان ق...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 1-شرع شریف کا کیا حکم ہے، اناکیولیشن وبائے طاعونی کا ٹیکہ محض حفاظتِ جان کے لیے مسلمانوں کو لینا عند الشرع شریف کیا ناجائز ہے؟ ۲۔ اور جس نے ٹیکہ لیا وہ مسلمان کیا نہیں رہتا؟ ۳۔ کیا کسی وبا یا مصیبت کے ازالہ میں اپ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اموالِ زکوٰۃ مفروضہ میں سے مدرسۃ العلوم میں دینا بایں طور کہ نقد روپیہ یا کتب حوالہ مہتمان مدرسہ کے کیا جاوے کہ وہ لوگ داخل مدرسہ کرکے نفقہ طلبا و مشاہرہ مدرسین و دیگر مصارف مدرسہ میں صرف کریں اور وہ کتب درس و تدریس میں...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بحالت رکوع جو تصدق انگشتری کی روایت ابو ذر کتب قوم میں مسطور ہے، اس کی بابت حافظ ابن حجر عسقلانی نے '' الکاف الشاف في تخریج أحادیث الکشاف'' میں لکھا ہے کہ '' إسنادہ ساقط '' (اس کی سند ساقط ہے)۔...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ باپ نے اپنی لڑکی کا نکاح حالت صغر میں کردیا۔ آیا یہ نکاح صحیح ہوا یا نہیں؟ اگر صحیح ہوا تو لڑکی کو بعد بلوغ کے فسخ کا اختیار ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعو...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے میں کہ ایک عورت بیوہ ہے اور اپنا نکاح کرانا چاہتی ہے، لیکن عورت مذکورہ کا باپ کچھ تو اس وجہ سے کہ حسب رواج جہالت قدیمہ بیوہ کے نکاح کو برا جانتا اور توہین سمجھتا ہے، دوسرے اس وجہ سے کہ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر ہندہ کا باپ ہندہ کو اپنے شوہر سے باز رکھے تو وہ شرعاً مجرم ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہندہ ایک لڑکی ہے، جس کی عمر تخمیناً تیرہ برس کی ہوگی۔ اس کے باپ ماں انتقال کر گئے، اس کے دادا بھی نہیں ہیں۔ اب اس لڑکی یتیمہ کا نکاح اس کی اجازت سے اس کے چچا نے اپنے دوسرے بھائ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک شخص نے اپنی زوجہ سے علیحدگی اختیار کرکے تقریباً عرصہ تین سال سے اپنی زوجہ کے جمیع حاجات مع نان نفقہ کے بند کردیا اور اس سبب سے زوجہ مذکورہ سخت تکلیف میں مبتلا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ زوجہ مذکورہ اس حالت میں اپنے نکاح ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ ایک شخص نے ایک عورت سے زنا کیا، اس میں حمل قائم ہوگیا۔ اب وہ شخص اس عورت کے اس حمل کے وضع ہونے کے قبل نکاح کرے تو اس کا نکاح عند الشرع درست ہوگا یا نہیں؟ ----------------...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زانیہ عورت کو بھی عدت گزارنی ہوگی، جیسا کہ منکوحہ عورت کو گزارنی ہوتی ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک عورت نے حالتِ صحت میں فیما بینھا وبین اللہ خاوند کو اطلاع دے کر اپنا مہر بخشش دیا، مگر اپنے اقارب کے خوف سے اظہار نہ کیا۔ آخر وہ جب بیمار ہوئی تو حالتِ بیماری میں چند گواہوں کے رو برو اپنے واقعہ سابقہ کا ذکر کرکے ت...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک آدمی نے فریب دیتے ہوئے اپنے آپ کو سنی مذہب ظاہر کرکے ایک سنی عورت سے نکاح کرلیا۔ جب عورت کو معلوم ہوا کہ یہ شیعہ ہے تو اس سے نفرت کرنے لگی۔ کیا عورت کو فسخِ نکاح کا اختیار ہے یا نہیں؟ ------------------------- ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مفقود الخبر کی بیوی کے نکاح کے بارے میں شریعت کا حکم ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شادی شدہ عو...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته طلاق ثلاثہ کے متعلق رکانہ والی حدیث ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! طلاق ثلاثہ کے متعلق رکانہ وا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید کے منہ کو ہندہ اپنے پستان سے پکڑوا کر فی الفور زید کے منہ کو چھوڑوا دی۔ اس عرصہ میں زید کو دودھ چوسنے کی نوبت ایک دفعہ یا دو دفعہ شاید ہی ملی ہو۔ آیا اس قدر دودھ کے چوسنے س...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک شخص نے بوجہ بیماری کے اپنی بیوی کا دودھ چوس کر پیا۔ اب اس دودھ پینے سے وہ عورت اس مرد کی بی بی سابق دستور رہے گی یا حرام ہو جائے گی یا کفارہ لازم آئے گا؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة ال...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته (ضأن) کا اطلاق صرف دنبہ پر ہوتا ہے یا بھیڑ و دنبہ دونوں پر؟ اور قربانی اس بھیڑ کی جو کہ ایک سال سے کم ہو، مگر چھ مہینہ سے زیادہ کا ہو، جائز ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا میت کی طرف سے قربانی جائز ہے اور اسے اس کا ثواب پہنچتا ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال اول: ایک شخص نے مرض الموت میں اپنی ایک وثیقہ ہبہ بالعوض اپنی بعض اولاد کے نام سے لکھا اور بعض کو بالکل محروم رکھا۔ پس یہ ہبہ بالعوض بنام بعض اولاد کے صحیح ہوا یا نہیں؟ سوال دوم: اگر کسی شخص نے حالت مرض الموت میں...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته لمائے دین و مفتیان شرع متین کی خدمت میں گزارش ہے کہ سوالات ذیل کے جوابات از روئے شرع شریف مدلل بیان فرما کر اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجر جزیل و ثواب جمیل حاصل کریں۔ سوالات یہ ہیں: ۱۔ جب سرکار انگریزی نے پنجاب میں دخل...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بنگالہ ملک کے اکثر اضلاع میں پاٹ، جس کا دوسرا نام کشٹا ہے، کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔ اردو زبان میں اس کو پٹوا [پٹ سن] کہتے ہیں۔ عموماً سوداگر لوگ دور دور سے کلکتہ ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تعزیہ داری کرنا جس طرح کہ اس ملک ہندوستان میں مروج ہے، گناہ کبیرہ ہے یا نہیں؟ اور جو آدمی بعد توبہ کرنے اس فعل کے، پھر مرتکب اس کا ہوا، اس کا شرع شریف میں کیا حکم ہے؟ اور جو لوگ مسلمان اہل سنت حنفی ہو کر تعزیہ داروں کے...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شب براء ت کی فضیلت ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بے شک ماہِ شعبان کی فضیلت احادیث صحیحہ سے ثاب...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الکلام المبین في الجھر بالتأمین والردّ علی '' القول المتین'' ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! الحمد...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته (۱) فرضیتِ صلوٰۃ جمعہ کی قصبات و دیہات میں احادیث سے ثابت ہے یا نہیں۔ (اس بارے میں ایک روایت حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ سے سنن بیہقی (۳؍ ۱۸۳) اور دوسری روایت حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنن دارقطنی (ص : ۱۶۴) اور سنن بیہقی...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ھدایۃ النجدین في حکم المعانقۃ والمصافحۃ بعد العیدین ( تنقیح المسائل (مخطوطہ اردو، زیر رقم ۲۲۹ خدا بخش لائبریری پٹنہ، ورق ۶ ب۔ ۸ب) یہ فتویٰ مطبع احسن المطابع محلہ گو بند عطار (پٹنہ) سے چھوٹے سائز کے سولہ صفحات پر...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الأقوال الصحیحة فى أحکام النسیکة ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! (۱) یہ فارسی رسالہ کتابی شکل ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حلال جانوروں کا خصی کرنا، گوشت کو لذیذ اور بہتر بنانے کی غرض سے جائز ہے یا نہیں؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول ا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین خواتین کو خط و کتابت کی تعلیم کے سلسلے میں : آیا جائز ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں تحقیقی امر کیا ہے؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرک...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته چہ می فرمایند علمائے دین اندرین مسئلہ کہ نسوان را تعلیم خط و کتابت جائز است یانہ، و امر محقق درین باب چیست؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، وال...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جانور ان ماکول اللحم راخصی کردن جہت تطییب لحم جائز است یا نہ؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بد...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته فارسى فتاوى الأقوال الصحیحة فی أحکام النسیکة ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! حمد است آن رب الع...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شخصے بہ فریب خود رابہ لباس اہل سنت وانمودہ سنیہ رابہ نکاح خود آوردہ زن چوں بر واقع مطلع گشت و رفض مرد برآں ظاہر گردید،از صحبت آں نفرت کرد پس زن مالک امر خود است یا نہ۔ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بش...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته برپیشانی میت بسم اللہ از انگشت نوشتن و چیزے از قسم تبرک مثل پردہ مکہ معظمہ برکفن میت بستن جائز است یا نہ؟ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والص...