سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 439
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 220

سوال

تہجد کے وقت نماز قضاء

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا تہجد کے وقت نماز قضاء پڑھی جا سکتی ہے۔؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز قضاء کی ادائیگی جلد از جلد کرلینی چاہئیے اور یہ ہر وقت ادا کی جاسکتی ہے،خواہ تہجد کا ٹائم ہو یا اس کے علاوہ کوئی ٹائم ہو۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی