RSS Feed
فتاویٰ جات
   


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حدیث:«من قراالقرآن یعاکل کل بہ الناس جاء یوم القیامیہ ووجھہ عظم لیس علیہ لحم،قراء القرآن فاتخذہ بضاعتہ فاستجربہ الملوک واستمال بہ الناس ،ورجل قرا القرآن فاقام حروفہ ووضع حدودہ کثر ھولاء من قراء القرآن لا کثرھم اللہ ،ورجل...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تلاوت قرآن پاک پر اجرت لینے کی حرمت پر کیا دلیل ہے ۔اخوکم فی اللہ: ابو عمر نذیر(1/2/1414ھ)۔ ------------------------- الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام عل...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اور میت کے پاس قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟جب میت کو چادر سے ڈھانپا گیا ہو اور لوگوں اس کے آس پاس بیٹھے قرآن کی تلاوت کر رہے ہو ں،تو اس عمل کا ثبوت سنت مطہرہ میں ہے یا نہیں ؟صحیح دلیل کے ساتھ جواب دیں۔ ------------------...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے ہاں! اکثر یہ رواج ہے کہ اگر کوئی صاحب نیا مکان بنائے یا فیکٹری چالو کرے تووہاں پر دینی مدارس کے طلبا کو بلا کر قرآن خوانی کرائی جاتی ہے، نیز آیت کریمہ کا وظیفہ جو سوا لاکھ مرتبہ کھجوروں کی گھٹلیوں پر پڑھایا جاتا...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نمبر ۱: بعد نماز فجر جب علمائے کرام درس قرآن مجید ارشاد فرماتے ہیں تو اس وقت اگر کوئی شخص تفہیم وتعلیم کی غرض سے قرآن مجید کھو کر بیٹھ جائے تو اس کا یہ فعل بدعت کے زمرے میں تو نہیں آتا؟ نمبر۲: جمعہ کے دن خطیب جب م...