سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 377
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 276

سوال

اسلام لیکم میرا ایک سوال ہے کہ سرکاری ملازم کے جنرل پرویڈینٹ فنڈ پر جو منافع لگتا ہے براہ کرم کتاب و سنت سے اس کا شرعی حکم ارسال فرمایں
آپ کا سوال واضح نہیں ہے،برائے مہربانی آپ اس فنڈ کی مکمل تفصیل روانہ کریں،پھر ہی اس کا شرعی حکم بیان کیا جا سکتا ہے۔شکریہ

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی