سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 364
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 267

سوال

اسلام کی دوسری شہید خاتون

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلام کی دوسری شہید خاتون کون تھیں؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دوسری شہید خاتون کے حوالے سے کچھ کہنا مشکل ہے،ہاں البتہ اسلام کی پہلی شہید خاتون کے بارے میں آتا ہے کہ وہ سیدنا عمار بن یاسر کی والدہ محترمہ سیدہ سمیہ بنت خیاط تھیں ،جنہیں بد بخت ابو جہل نے نیزہ مار کر شہید کردیا تھا۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

محدث فتوی کمیٹی ۔

محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی