سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 362
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 246

سوال

مسیار کیا ھے ؟
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ معزز علماء اور مفتیان کرام اللہ رب العزت اپ کے عمر اور علم میں اضافہ عطاء فرمائیں آمین یا رب العالمين میں جواب تاخیر سے دینے پر اپ محترمین سے معزرت خوا ہوں میں نے اج ہی اپنا ای میل دیکها تو مجهے توقع نہیں تها کہ اپ اتنی جلدی جواب دینگے لیکن ماشاءاللہ اپ لوگوں نے جو مدلل جواب دیا اس کے لیے میں اپ کا ممنون اور مشکور ہوں، ماشاءاللہ اپ لوگوں کی بہت محنت ہے اسلام کیلئے اور میں دعاگو ہوں کہ اللہ رب العزت اپ کو اسی طرح صحیح دین لوگوں تک پہنچانے کی اور توفیق دیں. ان شاءالله اب ہمارا اور اپ کا رابطہ رہے ممنون و مشکور ہوں اللہ حافظ و سلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی