سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 355
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 201

سوال

علامات قیامت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرب قیامت کے نزدیک سورج کا نہ نکلنا اور اندھیرا چھا جانے کے متعلق کیا آیا ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

احادیث مبارکہ میں متعدد چھوٹی بڑی علامات کا ذکر موجود ہے،جن میں سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کا تذکرہ تو موجود ہے ،مگر اندھیرا چھا جانے سے متعلق کوئی حدیث میری نظر سے نہیں گزری۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی