سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 34
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 425

سوال

ھندوستان جےسے جمھورئ ملک مین امےر الھند کا کےا کام اور مقام ھے
سوال واضح نہیں ہے۔ امیر الھند سے کہا مراد ہے؟ امیر الھند تو انڈیا کا صدر ہو گا؟ کیونکہ وہ ہندو ستان کا حکمران ہے۔ آپ کی مراد کیا ہے۔ اپنے سوال کو واضح کریں۔ جزاکم اللہ خیرا

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی