سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 312
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 214

سوال

mazrat k sath ye koi islami sawal to ni hy mene sawl pochy thy wo on line kesy chek krty hn mujy samj ni aa ri plz help me
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فتویٰ لاگ ان ہونے کے بعد پانچ آپشنز آپ کے سامنے ہونگی 1۔ صفحہ اول 2۔ سوالات دیکھیں 3۔ سوال پوچھیں 4۔ فتاویٰ جاتب 5۔ اعلانات آپ اپنے ارسال سوال کے جوابات دیکھنے کےلیے سوالات دیکھیں پہ کلک کریں تو آپ کے وہ تمام سوالات جن کے جوابات دیئے جا چکے ہونگے، اس صفحہ پر مل جائیں گے۔۔ والسلام

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی