سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 295
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 203

سوال

اسلام علیکم حضور یہ ارشاد فرمایں حرام اور ناجایز میں کیا فرق ہیں کیا یہ دنوں ایک ہی چیز ہیں یا کچھ فرق ہیں؟
دونوں کا ایک ہی معنی ہے اور یہ دونوں لفظ ایک ہی مفہوم پر دلالت کرتے ہیں۔بلکہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ ناجائز کا مفہوم ذرا وسیع ہے ،جس میں حرام اور مکروہ دونوں آجا تے ہیں

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی