سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 282
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 212

سوال

علم میں اضافھ
آپ کی یہ بات بالکل غلط ہے ۔کہ ہمارے اکثر جواب قرآن و حدیث سے خالی ہوتے ہیں۔الحمد للہ ہمارا ہر جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں دیا جاتا ہے ۔ہاں البتہ اگر کسی مسئلہ پر قرآن و حدیث خاموش ہوں تو پھر ہم قرآن و حدیث سے مستنبط دیگر اصول شریعت(مثلا اجماع قیاس وغیرہ) کی روشنی میں جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں۔اور یہ اصول بھی قرآن و حدیث سے ھی مستنبط ہیں۔ان سے خارج نہیں ہیں۔

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی