سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 270
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 298

سوال

قربانی کے جانور کے متعلق
اسسلام علیکم شیخ اگر آپ فتویٰ کے ساتھ ساتھ قرانی آیات اور صحیح احادیت کا بھی حوالہ دیں تو ہمیں یہ فتویٰ آگے پہنچانے یا دوسروں کو بیان کرنے میں دشواری نہی ہوگی. اکثر لوگ کہتے ہیں کے ہم اہلے حدیث علماء کو نہیں مانتے- جب آیات اور صحیح احادیث ساتھ ہونگے تو آسانی ہوگی انشاللہ حق پہنچانے میں. جزاکاللہ

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی