سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 141
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 320

سوال

hadith aur sunnat
امین اوکاڑوی نے حدیث کو ردّ کرکے اپنا مؤقف ثابت کرنےکے لئے سنت بمعنی نبیؐ کا طریقہ کی آڑ لی کہ اس مسئلہ میں سنت کیوں نہیں ہے تب حدیث و سنت کا فرق کیا اور حدیث معاذسےسنت ثابت کرنا چاہی جبکہ ان تمام باتوں میں اوکاڑوی کا یہ قانون سرےسے حدیث نہیں کہ حدیث و سنت میں فرق ہے بلکہ احکام و مسائل میں حدیث و سنت دونوں اتھارٹی رکھتی ہیں۔ باقی رہا حدیث معاذ کا مسئلہ تو اس کی سند میں کلام ضرور ہے اور یہ مسئلہ دوسری حدیثوں سے ثابت ہے یعنی قیاس اور اجتہاد کا۔ اوکاڑوی صاحب ترتیب کہ پہلے قرآن پھر حدیث یہ بھی درست نہیں بلکہ اکٹھے دونوں کو دیکھنا اسلاف کا رویہ رہا ہے۔

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی