سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 128
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 292

سوال

زکوٰۃ کس پر فرض ہے؟
موجودہ دور میں چلنے والی کاغذی کرنسی اصل میں سونےکے عوض ضمانت کےطور پر جاری کئے گئے کاغذ ہیں یعنی ہر ملک کے سونے کے مطابق اس ملک کو کرنسی جاری کرنے کی اجازت ملتی ہے اور موجودہ دور میں جاری ہونے والی کرنسی کے پیچھے اصل چاندی نہیں بلکہ سونا ہے اور اس لحاظ سے سونے کو نصاب بناکر موجودہ کرنسی کی زکوٰۃ نکالی جائے گی اگر تطوعا چاندی کا نصاب بنا لیا جائے تو غرباء و مساکین کے فائدے کے پیش نظر بہتر ہے۔

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی