سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1140
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 239

سوال

جنازے مین ایک طرف سلام
نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنے کا بیان السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا چاہئے یا دونوں طرف۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا ہی راجح اور افضل ہے اگرچہ بعض اہل علم نے نماز پر قیاس کرتے ہوئے دونوں طرف سلام کو بھی جائز قرار دیا ہے۔لیکن یہ قیاس ،قیاس مع الفارق ہے۔لہذا بہتر یہی ہے کہ صرف ایک طرف ہی سلام پھیرا جائے۔مزید تفصیل کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ http://www.ircpk.com/tehqeeqi-wa-ilmi-mazameen/5024-janaza-ma-salam.html ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی