سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1071
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 140

سوال

قبر پر جا کر منت مانگنا
قبروں پر جا کر منت مانگنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا ایسا کرنا جائز ہے کہ کوئی انسان کسی قبر/مزارپر جاکر منت/نذر مانگے، خواہ وہ منت اپنے لیے یا قبر پر چڑھاوے کے واسطے ہو۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! قبر پر جا کر قبر والے کے حق میں دعا کرنا مسنون عمل ہے ،لیکن وہاں جا کر مردے سے مدد مانگنا،استغاثہ کرنا،نذر ماننا یا قبر پر کسی قسم کا چڑھاوا چڑھانا شرک ہے۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(936) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/936/125/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی