سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1067
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 189

سوال

اہل حدیث اور دیو بند میں فرق
اہل حدیث اور دیو بندیوں میں فرق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اہل حدیث اور دیو بند میں کیا فرق ہے۔ بریلوی فرقے میں تو لوگ بہت سی بدعات میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ اہل حدیث اور دیوبندیوں میں کس بات کا اختلاف ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اہل حدیث اور دیو بندیوں میں بنیادی فرق ہی ہے کہ اہل حدیث براہ راست قرآن وسنت سے راہنمائی لیتے ہیں ،جبکہ دیوبندی فقہ حنفی کی تقلید کرتے ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی