سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1049
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 368

سوال

ا گر اورل سیکس کے دوران عورت کا پانی مون مین آ جاے تو اس کا نیگل لےنا ھرام ھے ؟
دوران مباشرت منی نگلنے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر اورل سیکس کے دوران عورت کا پانی منہ میں آ جائے تو کیا اس کو نگلنا حرام ہے۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اورل سیکس ایک ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے ۔دیکھیں فتوی نمبر (http://urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2334/0//) جبکہ منی کو نگلنا ایک حرام عمل ہے ،کیونکہ احناف سمیت بعض فقہاء کے نزدیک منی بھی پیشاب اور پاخانے کی مانند نجاست مغلظہ ہے،لہذا نجاست ہونے کی وجہ سے اسے نگلنا حرام ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی