سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1020
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 186

سوال

كيا بيوي شوهر كي شرم گاھ کو اور شوھر بیوی کی شرم گاھ چوم سکتا ھے
میاں بیوی کی شرمگاہ کو چومنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته كيا بيوی شوہر كی شرم گاہ کو اور شوہر بیوی کی شرم گاہ کوچوم سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جواب:میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2334)http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2334/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی