سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1014
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 166

سوال

question
میاں بیوی کا ایک دوسرے کے لئے ستر السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا میاں بیوی کا آپس میں کوئی ستر ہے،اگر ہے تو اس کی کیا حدود ہیں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! میاں بیوی کا آپس میں کوئی ستر نہیں ہے ،وہ ایک دوسرے کے جسم کی ہر چیز کو دیکھ سکتے ہیں،اور اس سے تمتع حاصل کر سکتے ہیں۔مزید تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2336) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2336/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی