فتاویٰ جات: تعلیم وتعلم
فتویٰ نمبر : 9893
ماں کی گود بچے کاپہلا مدرسہ ہے
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 08 February 2014 01:24 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ماں کی گود بچے کاپہلا مدرسہ ہے،اگر یہ حدیث ہے توحوالہ عنایت فرمائیں ۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی کوئی حدیث تو ہمارے علم میں نہیں ہے ،لیکن یہ ایک ایسی حقیقت سے جس کوئی آدمی انکار نہیں کر سکتا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)