سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(282) طلاق کی نیت سے شادی کرنے سے نہ کرنا بہتر ہے

  • 9737
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 974

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا طلاق کی نیت سے شادی جائز ہے!


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں کوئی حرج نہیں جبکہ نیت بندے اور رب کے درمیان ہو اور عورت یا اس کے وارثوں نے ایسی کوئی شرط عائد نہ کی ہو لیکن اس صورت میں نکاح نہ کرنا افضل ہے، کیونکہ رغبت کے لئے کامل ترین صورت یہی ہے، جمہور اہل علم کا یہی قول ہے جیسا کہ ابو محمد بن قدامہؒ نے ’المغني‘ میں ذکر کیا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب النکاح : جلد 3  صفحہ 263

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ