فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 9686
میاں بیوی کی شرمگاہ کو چومنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 29 January 2014 10:35 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

كيا بيوی شوہر كی شرم گاہ کو اور شوہر بیوی کی شرم گاہ کوچوم سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر(2334) پر  کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)