سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(76) بیوی اپنے شوہر کے باپ کے مال میں وارث نہیں

  • 9516
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 920

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا میت کی بیوی اپنے شوہر کے باپ کے مال میں بھی وارث ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیوی اپنے شوہر کے باپ کے مال میں وارث نہیں ہے جبکہ شوہر فوت ہو چکا ہو اور اس کا باپ زندہ ہو ہاں البتہ اگر اس کے باپ کا پہلے انتقال ہو گیا تو یہ اپنے شوہر کے اس مال میں وارث ہو گی جو اسے اپنی زندگی میں اپنے باپ کی طرف سے ملا ہو گا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج3ص70

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ