سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(339) عورت کے لیے ایام حج میں مانع حیض گولیوں کا استعمال

  • 8886
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1002

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کے لیے ایام حج میں اپنے ماہانہ معمول کو روکنے کے لیے گولیوں کے استعمال کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس میں فائدہ و مصلحت بھی ہے اور اس طرح یہ لوگوں کے ساتھ مل کر طواف بھی کر سکے گی اور شرکاء سفر سے بھی پیچھے نہیں رہے گی۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب المناسک : ج 2  صفحہ 253

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ