سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(164) زکوٰۃ میں نیت کا ضروری ہونا

  • 8703
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1042

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب کسی قفیر کو کچھ نقدی بور زکوٰۃ دی جائے تو کیا یہ نیت کرنا چاہیے کہ یہ زکوٰۃ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب آپ اپنے مال میں سے کچھ نکالیں، اسے فقیر کے ہاتھ پر رکھ دیں اور اسے دیتے وقت یہ نیت کریں کہ یہ آپ کے مال کی زکوٰۃ ہے تو یہ زکوٰۃ ادا ہو جائے گی۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الجنائر: ج 2 صفحہ 135

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ