فتاویٰ جات: علاج ومعالجہ
فتویٰ نمبر : 8496
(162) شیطانی خیالات کا علاج
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 15 December 2013 02:16 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسا اوقات میرے دل میں ایسے خیالات آتے ہیں۔کہ مجھے ڈر محسوس ہوتا ہے کہیں بے دین ہی نہ ہوجاؤں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیااس طرح کے خیالات کی وجہ سے گناہ ہوگا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ خیالات اورافکار  پریشان اس شیطان کی طرف سے ہیں۔جو لوگوں کےدلوں میں اس لئے وسوسے  ڈالتا ہے۔تاکہ مسلمان کو حیران و پریشان کردے۔جب تم اس  طرح کے خیالات محسوس کرو تو اللہ  تعالیٰ ٰ سے پناہ چاہو اور غیبی امور کے بارے میں سوچنا چھوڑ دو۔امور صفات وکائنات کے بارے میں میں بھی سوچنا ترک کردو تاکہ یقین کمزور نہ ہو۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

(0 ووٹس)
یہ مضمون مددگار رہا
یہ مضمون غیر مددگار رہا

[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)