فتاویٰ جات: علاج ومعالجہ
فتویٰ نمبر : 8494
(129) نفسیاتی بیماریوں کا تعویزوں سے علاج نہیں کرنا چاہیے
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 15 December 2013 02:11 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نفسیاتی بیماریوں کے علاج کےلئے تعویز استعمال کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تعویز استعمال کرنا جائز نہیں۔کیونکہ حدیث میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ہاں البتہ قرآن مجید دعاؤں اور اذکار ماثورہ(احادیث میں مذکور وضائف) کے ساتھ دم کرناجائز ہے۔ نیز نفسیاتی بیماریوں کے علاج کےلئےکثر ت زکر اعمال صالحہ شیطان سے استعاذہ اور گناہوں اور گناہ گاروں سےدوری اختیارکرنا چاہیے۔یہ تمام امور موجب راحت ہوں گے۔ اور ان سے طمانینت وحیات سعیدہ حاصل ہوگی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1 ص38

(0 ووٹس)
یہ مضمون مددگار رہا
یہ مضمون غیر مددگار رہا

[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)