سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(235) دنیا کا گمراہ ترین مذہب

  • 8206
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1131

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دروز فرقہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں، براہ کرم اس فرقے کے عقائد ونظریات اور اقدامات پر روشنی ڈالیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مجلس افتاء وتحقیقات علمیہ کو محترم المقام نائب وزیر داخلہ کا مکتوب گرامی وصول ہوا۔ جس کا حوالہ نمبر (۲س۵۴۰۰) بتاریخ ۱۵ جمادی اولی ۱۳۹۷ھ ہے اور محترم رئیس عام کے نام تحریر کیا ہے۔ مجلس نے آں جناب کے مکتوب گرامی کے ساتھ وصول ہونے والے دو مطبوعہ پمفلٹ بھی ملاحظہ کئے جن میں دو فرضی شخصیت کے درمیان ہے جسے درزی نے ’’شیخ مشائخ ازہر‘‘کا لقب دیا ہے اور اس کا نام ’’مصطفی رافعی‘‘ لکھا ہے۔ دوسرا کلمہ کسی ’’شیخ الحق حسینی‘‘ نام کے (بقول ان کے) سنی عالم اور کسی درزی پروفیسر کے درمیان ہے جسے ’’ابو حسن ہانی زیدان‘‘ کے نام سے ذکر کیا گیا ہے۔ وزیرمحترم کے ارشاد کے مطابق ان کا مطالعہ کرکے درج ذیل موضوعات پر یہ مقالہ قلم بند کی گیا ہے۔

(۱)  دروزی مذہب کا مختصر تعارف‘ جس سے ان کی حقیقت واضح ہوگی۔

(۲)  مذکورہ بالا دو مکالموں کے متعلق مختصر توضیحات جن سے ان میں موجود دوھوکا وفریب واضح ہوگا۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 257

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ