فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 8281
دنیا کا گمراہ ترین مذہب
شروع از بتاریخ : 14 November 2013 10:08 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دروز فرقہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ‘ براہ کرم اس فرقے کے عقائد ونظریات اور اقدامات پر روشنی ڈالیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مجلس افتاء وتحقیقات علمیہ کو محترم المقام نائب وزیر داخلہ کا مکتوب گرامی وصول ہوا۔ جس کا حوالہ نمبر (۲س۵۴۰۰) بتاریخ ۱۵ جمادی اولی ۱۳۹۷ھ ہے اور محترم رئیس عام کے نام تحریر کیا ہے۔ مجلس نے آں جناب کے مکتوب گرامی کے ساتھ وصول ہونے والے دو مطبوعہ پمفلٹ بھی ملاحظہ کئے جن میں دو فرضی شخصیت کے درمیان ہے جسے درزی نے ’’شیخ مشائخ ازہر‘‘ کا لقب دیا ہے اور اس کا نام ’’مصطفی رافعی‘‘ لکھا ہے۔ دوسرا کلمہ کسی ’’شیخ الحق حسینی‘‘ نام کے (بقول ان کے) سنی عالم اور کسی درزی پروفیسر کے درمیان ہے جسے ’’ابو حسن ہانی زیدان‘‘ کے نام سے ذکر کیا گیا ہے۔ وزیرمحترم کے ارشاد کے مطابق ان کا مطالعہ کرکے درج ذیل موضوعات پر یہ مقالہ قلم بند کی گیا ہے۔

(۱)      دروزی مذہب کا مختصر تعارف‘ جس سے ان کی حقیقت واضح ہوگی۔

(۲)      مذکورہ بالا دو مکالموں کے متعلق مختصر توضیحات جن سے ان میں موجود دوھوکا وفریب واضح ہوگا۔

 

 

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 257

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)