فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 8181
(287) اللہ کے ہاں توفیق والا کون ہے؟
شروع از بتاریخ : 13 November 2013 07:50 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ کے ہاں توفیق والا کون ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خیر کی توفیق اسے حاصل ہے جو دین اسلام پر مضبوطی سے قائم ہے۔ عقیدہ میں ‘ اقوال میں اور افعال میں قرآن وسنت اور سلف صالحین یعنی صحابہ کرام‘ تابعین عظام کے طریق کار پر عمل پیرا ہے۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز

فتویٰ (۵۶۲۳)

 

 

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 144

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)