فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 8147
’’موت ایک اور اسباب بہت ہیں ‘‘ جملہ جائز ہے
شروع از بتاریخ : 12 November 2013 10:07 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یہ کہنا جائز ہے ’’’’موت ایک اور اسباب بہت سے ہیں ‘‘


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں ! یہ الفاظ بولے جاسکتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں۔ ان شاء اللہ۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز

فتویٰ (۷۷۱۷)

 

 

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 106

محدث فتویٰ


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)