سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(64) کیا ہفتہ میں دویاتین بار قرآن کی کسی سورت کا تکرار جائز ہے؟

  • 7788
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 864

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک ہفتہ میں دو تین یااس سے زیادہ دفعہ قرآن کی کسی سورت کا تکرار جائز ہے؟ م۔م۔ ا۔ الریاض


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہفتہ میں کیا ایک دن میں سورت کا تکرار جائز ہے اور اس کے لیے کوئی حد مقرر نہیں بلکہ ایک ہی نماز کی دو رکعتوں میں فاتحہ کے بعد اسی سورت کو دوسری رکعت میں دہرایا جائے تو بھی نماز جائز ہے اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ آپ نے پہلی دوسری رکعتوں میں سورۂ ’’إذا ذلذلت‘‘پڑھی تھی۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلداول -صفحہ 78

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ