سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(49) رمضان المبارک میں عمرہ کرنے والوں کو خاص نصیحت

  • 7380
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 912

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے سے آپ عام مسلمانوں اور خاص طور پر عمرہ کرنے والوں کو کیا نصیحت فرماتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

انہیں ہماری یہ نصیحت ہے کہ وہ لوگ تلاوت قرآن پاک، ذکر الٰہی اور خدمت وغیرہ جیسی طاعات و عبادات کثرت سے کریں۔

 

فتاوی مکیہ

صفحہ 34

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ