سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(646) سردار کی صفت کیا ہے؟

  • 7282
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 813

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سردار کی صفت کیا ہے۔ سردار ہونے کے مقاصد اور اس کی اغراض کیا ہیں؟(سائل محمد شمس الدین صوبہ بہار)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سردار کئی قسم کاہوتا ہے۔ جو خدمت اور اختیار اس کو دیاجائے۔ اسی کے مطابق اس کے فرائض ہوتے ہیں۔ ان کو پوراکرنا اس کا فرض ہے۔ سرداری کا اہم مقصد قوم کی شیرازہ بندی ہے۔ سب ایک کے حکم پرچلیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 617

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ