سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(693) سورۃ مریم کی تلاوت سے بیٹے کی پیدائش

  • 7246
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1324

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ ولادت کے وقت لڑکی سورہ مریم کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰٰ اسے بیٹے سے نوازتا ہے جب کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کر یں ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن وحدیث کی روشنی میں اس بات کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ بیٹے اور بیٹیاں دینے والی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے، ایسی کوئی حدیث یا اثر ابھی تک میرے علم میں نہیں آیا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ