سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(520) آتشبازی کی تجارت کسی ہے؟

  • 7147
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 1377

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہر قسم کی آتشبازی،  (مثلا ً انار ، پٹاخے ، پھلجڑی  اور رنگین د یا سلائی وغیرہ وغیرہ )  کا روزگار کرنا کیساہے ؟  اور جب کہ اس شئے کا استعمال مسلمانوں کے لئے داخل اسراف ہو کر ممنوع ٹھہرا تو ایک متقی مسلمان بیوپاری اگر شب برات یا ہندؤوں کی دیوالی وغیرہ کے وقت فروخت کرے ، تو ایک ممنوع شئی کی تائید ہو گی یا نہیں ؟  

 (سائل محمد سلیمان از چکر دھر پور )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آتشبازی چلانا منع ہے لہذا بنانا اور بیچنا بھی منع ہے۔

وَلَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَى ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَ‌ٰنِ.﴿٢سورة المائدة

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 473

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ