فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 716
(01) ناخن پالش لگاکر وضوء کرنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 13 May 2012 10:20 AM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاعورت ناخن پالش ناخنوں پر پالش لگاکروضوکرکےنمازپڑھ سکتی ہے،بعض لوگوں کاخیال ہے کہ ناخن پالش لگاکروضوکرنے سےوضونہیں ہوتا۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ناخن پالش مہندی کی قسم سے ہے۔مہندی کارنگ بھی دو تین دفعہ لگانےسے گاڑھا ہو جاتا ہےجوبالاتفاق جائزہے۔ایسا ہی ناخن پالش کوسمجھ لینا چاہیے۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، وضو کا بیان، ج2ص11 

محدث فتویٰ



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)