سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(431) ٹرام کمپنی کے شئیر

  • 7048
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1294

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اب میرا ارادہ یہ ہے کہ ٹرام کمپنی کے شئیر پا نسوروپے یا زائد کمی سے فروخت ہوتے ہیں چھ ماہ کے بعد جو کمپنی آتی ہے اس میں سے حصہ دار پر تقسیم ہوتے ہیں کوئی وقت پر زائد روپے ملتے ہیں کوئی وقت پر کمی روپے ملے کبھی یا فروٹ یعنی انٹیسنل وینسی ہو  جاتی ہے تو بہت نقصان ہوتا ہے ، گویا سب روپے چلے جاتے ہیں اس طرح سے کام شریعت میں کچھ نقصان ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نفع و نقصان میں شرکت ہو تو جائز ہے شرکت سے کام کرنا آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانے میں ہؤا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 407

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ