فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 702
(167) استنجاء کس ہاتھ سے کرناچاہیے
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 13 May 2012 09:15 AM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

استنجاء کس ہاتھ سے کرناچاہیے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

استنجاء بائیں ہاتھ سے کرناچاہیے نہ کردائیں ہاتھ سے ۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، استنجاء کا بیان، ج1ص252 

محدث فتویٰ



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)