فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 698
(163) قضاء حاجت کاکیاطریقہ ہے
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 12 May 2012 05:04 PM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قضاء حاجت کاکیاطریقہ ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

بیٹھنےکے وقت زمین کے قریب ہوکرکپڑااٹھاناچاہیے ۔قبلہ کی طرف منہ اورپیٹھ کرنے سےپرہیز رکھے ہاں اگرآگے پیچھے پردہ ہوتوکوئی حرج نہیں ۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، استنجاء کا بیان، ج1ص251 

محدث فتویٰ



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)