فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 686
(151) گوبراورلیدسے بنے ہوئے برتن
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 12 May 2012 04:28 PM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جن گھڑوں یابرتنوں کی مٹی لیدیاگوبرکے ساتھ گوندھی گئی ہوتوان کااستعمال جائزہے یانہیں ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

جن گھڑوں اوربرتنوں کی مٹی لیداورگوبرسے گوندھی جائے تووہ برتن پاک ہیں ۔اول توپکنے سے وہ چیز جل جاتی  ہے ۔صرف مٹی رہ جاتی ہے ۔دوسرے گوبروغیرہ ماکول اللحم جانورکاپاک ہے ۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، پانی کا بیان، ج1ص241 

محدث فتویٰ



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)