فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 6841
(216) قرآن پا ک واحادیث کا ترجمہ کرکے شائع کرنا ثابت وجائز ہے یانہیں؟
شروع از بتاریخ : 05 September 2013 10:22 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن پا ک واحادیث کا ترجمہ کرکے شائع کرنا ثابت وجائز ہے یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز بلکہ ضروری ہے بدلیل قولہ تعالیٰ ۔  وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِّلنَّاسِ ۔ رسول اللہ ﷺ کی رسالت عام ہے۔ اور تبلیغ ضروری ہے۔ اس سے قرآن پاک اور احادیث کا ترجمہ ہرزبان میں چاہیے۔  تاکہ تبلیغ کا کام پورا ہوسکے۔ اور فرمان رسول اللہ ﷺ بلغوا پر پورا عمل ہو۔ (27 اگست 37ء)

 

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 2 


تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)