سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(213) قرآن میں لکھا ہے یہود بدعملی سے بندر بنائے گئے یہ خلاف ہے..الخ

  • 6766
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 807

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن میں لکھا ہے یہود بدعملی سے بندر بنائے گئے یہ خلاف ہے۔  لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ﴿٣٠سورة الروم.... کے اگر یہ درست ہے۔ تو تناسخ ثابت ہے ۔ صحیح مفہوم کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ﴿٣٠سورة الروم.... کے معنی ہیں۔  لامبدل غير الله لخلق الله تناسخ توالد سے  ہوتا ہے۔ بے توالد تناسخ نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 158

محدث فتویٰ

 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ