سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(209) میرے صحابی رضوان اللہ عنہم اجمعین ستاروں کی مانند ہیں..الخ

  • 6762
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 2323

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مشکواۃ میں جوحدیث حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے روایت آئی ہے۔  کہ

اصحابي كالنجوم بايهم اقتديتم یعنی میرے صحابی رضوان اللہ عنہم اجمعین  ستاروں کی مانند ہیں۔ جس کی اقتداء کرو گے ہدیت والے ہوجائوگے۔ یہ حدیث صحیح ہے۔ یا غیرصحیح ےہ۔ (اے ۔ ای ۔ پٹیل۔ ٹون افریقہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ روایت صحیح نہیں۔ حافظ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ  کئی طرق نقل  کرکے لکھتے ہیں۔ لايثبت شي منها(کوئی روایت ثابت نہیں)آگے لکھا ہے:

فهذا الكلام لايصح عن النبي صلي الله عليه وسلم

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 156

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ