سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(177) ساس کو اپنے حقیقی داماد سے گوشہ کرنا ازروئے شرع جائز ہے؟

  • 6730
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 976

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ساس کو اپنے حقیقی داماد سے گوشہ کرنا ازروئے شرع جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ساس ابدی محرم ہے جس طرح ماں۔ اس لئے اس کو اولاد کے ساتھ بیٹھنا منع نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 141

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ