سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(168) پیشاب کرنے کے بعد پانی اور مٹی سے طہارت کرنا

  • 6721
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1003

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پیشاب کرنے کے بعد پانی اور مٹی سے طہارت کرنا فردا فردا کفایت کرتا ہے یا مٹی استعمال کرنے کے بعد پانی سے طہارت کرنی اسی طرح پانی کے بعد مٹی استعمال کرنی ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فردا فردا بھی کافی ہے۔ مٹی کے بعد پانی کا استعمال تو آیا ہے۔ مگر پانی کے بعد مٹی کا ثبوت نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 139

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ