سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(150) قرآن شریف اٹھا کر قسم کھاسکتے ہیں یا نہیں؟

  • 6703
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 668

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لوگ ہمیشہ قرآن اٹھا کر قسم کھاتے ہیں۔  تو کیا قرآن شریف اٹھا کر قسم کھاسکتے ہیں یا نہیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قسم کا جو طریقہ حدیثوں میں آیا ہے۔  اس میں یہ زکر نہیں ملتا۔  بلکہ صرف اللہ کےنام سے قسم ہوتی تھی حدیث شریف میں آیا ہے۔

 من كان حالفا فليحلف بالله اوليصمت

 جس کو قسم کی ضرورت ہو وہ اللہ کے نام کی قسم کھائے یا چپ رہے۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 117

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ