سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(100) ضعیف حدیث کا معنی کیا ہے؟

  • 6653
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 2508

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ضعیف حدیث کا معنی کیا ہے۔ ضعیف حدیث پر عمل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ ؟ (عبد السلام)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ضعیف کے معنی ہیں جس میں صحیح کی شرائط نہ پائی جایئں۔ وہ کئی قسم کی ہوتی ہے۔ اگر اس کے مقابلے میں صحیح حدیث نہیں۔ تو اس پرعمل کرنا جائز ہے۔ جیسے نماز کے شروع میں ۔ سبحانك اللهم  پڑھنے والی حدیث ضعیف ہے۔ مگر عمل ساری امت کرتی ہے۔

 

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 75

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ