فتاویٰ جات: متفرقات
فتویٰ نمبر : 672
(137) پانی میں ناپاک شئے کاپڑنا
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 12 May 2012 12:59 PM

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پانی میں ناپاک شئے پڑجائے توکیاوہ پلیدہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

پانی کوخداتعالیٰ نے پاک پیداکیاہے یہ دوطرح نجس ہوتاہے ۔

1۔نجاست کی وجہ سے اس کارنگ ،بو،مزابدل جائے تووہ پلیدہوجاتاہے ۔خواہ تھوڑاہویابہت۔

2۔اندازاً پانچ مشک سے اسکی مقدارکم ہوتونجاست کے پڑنے سے پلیدہوجاتاہے ۔خواہ رنگ ،بویامزہ بدلے یانہ ۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت’پانی کا بیان، ج1ص234 

محدث فتویٰ 



تبصرہ (0)
[Notice]: Undefined index: irsloading (cache/c62f257fe6ed43eb557019d638a0d780.php:75)